https://goo.gl/4CvpY3
ممبئی( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ میں نئے انداز میں انٹری کی تیاریاں کرلیں۔اپنی ایک مسکراہٹ سے کروڑوں لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرنے والی نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اداکارہ جوہی چاؤلہ اور انوشکا شرما کے نقش قدم پر چلتے ہوئیاپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران مادھوری نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نیاور ان کے شوہر ڈاکٹر سری رام نے پروڈکشن ہاؤس ’’ آر این ایم‘‘ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔امادھوری نے کہا فلموں کے حوالے سے میری ترجیحات تبدیل ہوگئی ہیں اور پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا فیصلہ میرا ہے۔ اس سے قبل مادھوری ڈکشٹ اورڈاکٹر سری رام ایک ساتھ ’’ڈانس ود مادھوری‘‘پروجیکٹ بھی کرچکے ہیں۔
جس کے بارے میں انہوں نے کہا ’’ڈانس ود مادھوری‘‘ہم دونوں کا ایک ساتھ بڑا پروجیکٹ تھا جس کے تکنیکی شعبے اور ٹیکنالوجی کی دیکھ بھال سری رام کرتے تھے اور میں اس کا فنکارانہ پہلو دیکھتی تھی، میں صرف چند گھنٹوں کے لیے آفس جاتی تھی تاہم سارے فیصلے ہم دونوں مل کر کیا کرتے تھے۔ نئے پروجیکٹ کا دائرہ کار بھی کچھ اسی طرح کا ہوگا۔مادھوری کاکہنا تھا کہ ہم اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں جب کہ ہمارے پروڈکشن ہاؤس سے پہلی فلم مراٹھی زبان میں بنائی جائے گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Thursday, 14 June 2018
مادھوری ڈکشٹ کی بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کی تیاریاں ۔۔۔اس باروہ اداکاری نہیں بلکہ کیاکرنیوالی ہیں ؟جانیے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment