Monday, 18 June 2018

شاہ رخ خان نے مقبولیت میں ٹام کروز کو پیچھے چھوڑدیا

https://goo.gl/j66DKK
ممبئی(آئی این پی ) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے مقبولیت میں ہالی ووڈ کے سپر سٹار ٹام کروز سمیت متعدد ہالی ووڈ سپر سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان صرف بھارت میں ہی مقبول نہیں ہیں بلکہ ان کی شہرت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے اور انہوں نے مقبولیت میں ٹام کروز، لیونارڈو ڈی کیپریو، انجلینا جولی اور ڈوین جانسن سمیت متعدد ہالی ووڈ سپرسٹارز کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔شاہ رخ خان گزشتہ10 برس کیس دوران وکی پیڈیا پر دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اداکار قرارپائے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان فین پیج نامی ٹویٹر اکاؤنٹ سے گزشتہ 10 برس کے دوران دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری گئی ہے، جس میں بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈکے 32 اداکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔




Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...