Friday, 15 June 2018

پی ایس ایل ٹیمیں لاہور کب پہنچیں گی اور سٹیڈیم کے اطراف کاروبار کب بند ہوں گے؟ لاہوریوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

https://goo.gl/7gYDCF
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور ٹیموں کی لاہور آمد کا وقت بھی قریب آتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمر اکمل کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تو وہ ٹیم کیساتھ۔۔۔“ عمر اکمل نے ڈراپ ہونے پر ایسا شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہی پاکستانی آگ بگولہ ہو جائیں گے، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اسے نکالنا ہی بنتا تھا“
اس حوالے سے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے پر ٹیموں کی لاہور آمد اور سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں 18 اور 19 مارچ کی درمیانی شب لاہور پہنچیں گی اور 18 مارچ سے نشتر سپورٹس کمپلیکس کو بند کر دیا جائے گا ۔

ضرور پڑھیں:’میں نے 10ہزار مردوں سے تعلقات قائم کئے اور ایک ہی نتیجے پر پہنچی ہوں کہ ان کی بیگمات۔۔۔‘ جسم فروش خاتون نے وہ بات بتادی جو لڑکیوں کو معلوم نہیں ہوتی
یہ بھی پڑھیں۔۔۔کیا لاہور قلندرز اب بھی پلے آف مرحلے میں جا سکتی ہے؟ ایسی تفصیلات کے فواد رانا خوشی کے مارے ایک مرتبہ پھر میکالم کی ”چُمی“ لے لیں گے
ٓذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی معاملات اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے 18 سے 21 مارچ تک سٹیڈیم کے اطراف میں دکانیں بھی بند رہیں گی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...