https://goo.gl/S4Bhsg
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقت نثار نے عوامی مفاد کے معاملات کے ازخود نوٹس لے رکھے ہیں اور اس دوران ان کے مختلف قسم کے ریمارکس بھی سامنے آتے رہتے ہیں اور اب نجی ٹی وی چینل سماءکے مطابق چیف جسٹس نے واٹرٹریٹمنٹ پلانٹس کے کیس کی سماعت کے دورران ریمارکس دیئے کہ حکومت نے 10سالوں میں کچھ نہیں کیا ۔ ان ریمارکس کے سامنے آنے پر وزیرداخلہ احسن اقبال برس پڑے اور وہ بات کہہ دی جس کے بارے میں کوئی پاکستانی تصور نہیں کرسکتا تھا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے لکھا کہ ’ عزت ماآب چیف جسٹس ،کارکردگی کا فیصلہ پنجاب کے عوام نے آنیوالے الیکشن میں کرنا ہے ، آپ عام انتخابات سے قبل اس طرح کے بیانات کیسے دے سکتے ہیں؟کیا عدلیہ ایک سیاسی پارٹی ہے ؟
Ahsan Iqbal
✔
@betterpakistan
Hon CJ! It is for the people of Punjab to judge performance in the coming elections. How can you make such statements just before general election? Is judiciary a political party? IK or AZ can make such statements. Politicization of judiciary will be our collective loss. https://twitter.com/samaatv/status/972372702458793984 …
12:38 PM - Mar 10, 2018
1,767
1,615 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
انہوں نے لکھا کہ عمران خان یا آصف علی زرداری اس طرح کے بیانات دے سکتے ہیں، عدلیہ کو سیاسی بنانا ہمارا اجتماعی نقصان ہوگا۔
احسن اقبال کی اس ٹوئیٹ کے جواب میں حبیب خان نے لکھا کہ ’ احسن صاحب، آپ معزز وزیر ہیں ، پنجاب حکومت کے ترجمان نہیں، اپنا کام کریں، دوسروں کے کام میں ٹانگ نہ اڑائیں، مہربانی ۔
3h
Ahsan Iqbal
✔
@betterpakistan
Hon CJ! It is for the people of Punjab to judge performance in the coming elections. How can you make such statements just before general election? Is judiciary a political party? IK or AZ can make such statements. Politicization of judiciary will be our collective loss. https://twitter.com/samaatv/status/972372702458793984 …
Habib Khan
@habibrkhan
Ahsan saab.. plz u r honrable state minister no TARJUMAN OF PUNJAB GOVT ... apna kaam krayen.. dusron k kaam mai taang na arayennn maherbani
12:41 PM - Mar 10, 2018
20
See Habib Khan's other Tweets
Twitter Ads info and privacy
محمد اشفاق نے لکھا کہ ’ایسے لگتا ہے کہ چیف جسٹس اپوزیشن لیڈر ہیں‘۔
3h
Ahsan Iqbal
✔
@betterpakistan
Hon CJ! It is for the people of Punjab to judge performance in the coming elections. How can you make such statements just before general election? Is judiciary a political party? IK or AZ can make such statements. Politicization of judiciary will be our collective loss. https://twitter.com/samaatv/status/972372702458793984 …
Muhammad Ishfaq
@engishfaqniazi1
It seems cjp is opposition leader
12:40 PM - Mar 10, 2018
13
See Muhammad Ishfaq's other Tweets
Twitter Ads info and privacy
احسن وٹو نے لکھا کہ ’چیف جسٹس، پہلے اپنے گریبان میں جھانکو۔ سکولوں کالجوں میں جھک مارنے کی بجائے کبھی راستہ میں رک کر ماتحت عدالتوں میں سائلوں کی حالت زار دیکھو۔ وھاں سرعام کھلے رشوتوں کے بازار میں سودے بازی پر دھیان دو‘.
3h
Ahsan Iqbal
✔
@betterpakistan
Hon CJ! It is for the people of Punjab to judge performance in the coming elections. How can you make such statements just before general election? Is judiciary a political party? IK or AZ can make such statements. Politicization of judiciary will be our collective loss. https://twitter.com/samaatv/status/972372702458793984 …
Ehsan Wattoo
@Ehsanq8
سی جے ، پہلے اپنے گریبان میں جھانکو۔ سکولوں کالجوں میں جھک مارنے کی بجائے کبھی راستہ میں رک کر ماتحت عدالتوں میں سائلوں کی حالت زار دیکھو ۔ وھاں سرعام کھلے رشوتوں کے بازار میں سودے بازی پر دھیان دو۔
12:44 PM - Mar 10, 2018
22
See Ehsan Wattoo's other Tweets
Twitter Ads info and privacy
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
وزیرداخلہ احسن اقبال چیف جسٹس پر برس پڑے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment