https://is.gd/P6AsTZ
خفیہ یاتھ فحاشی اور عریانیت کو ذرائع ابلاغ ، خصوصاً ٹی وی کے ذریعے بامِ عروج تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جسکو یقین نہ آئے وہ ذرا زحمت کرکے صرف ایک ٹی وی چینل بنام RHYTHM کو دیکھ لے اور ہر چینل پر VEET نامی اشتہار کو دیکھ لے۔ اس کے علاوہ سلے سلائے کپڑوں کے تاجروں کے ذریعے “فیشن ڈیزائیننگ“ کے نام پر خفیہ ہاتھ ایسے کپڑے فروخت کرا رہا ہے جو خواتین کے بدن کے انتہائی پردے والے حصوں کو بھی عوام کے ملاحظے کے لئے پیش کردیتے ہیں۔
مسلمان عورتوں کے پردے کا خیال جو انگریزی حکومتوں تک نے رکھا تھا، وہ ہماری نام نہاد مسلمان حکومتیں ترک کرتی جا رہی ہیں۔اس ناچیز کی رائے میں یہ “خفیہ ہاتھ“ ایک ہی جسم کے ہیں اور وہ جسم ہے “ہیتِ مقتدرہ“ میں شامل یہودیوں کے ایجنٹ، یہی خفیہ ہاتھ مسلمانوں کو اندر سے کمزور کرنے کے لیئے سازشوں کے تانے بانے بنتے رہتے ہیں۔ (خدارا اس کو CONSPIRACY THEORY کا نام دیکر مسترد نہ کر دیجئے گا، کیونکہ یہ بھی انہی خفیہ ہاتھوں کا پھیلایا ہوا پروپیگنڈا ہے)
ان خفیہ ہاتھوں کو توڑنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ کہ ملک میں طریقہ انتخاب تبدیل کرکے “متناسب نمائندگی“ کے ذریعے حقیقی جمہوری ، عوام دوست اور مخلصِ دین حکومتیں لائی جائیں اور ان سے تمام اسلامی اقدار بحال کروائی جائیں، نیز لبرل حضرات کو“ملا“ کی آڑ میں اسلام کا مذاق اڑانے کو جرم قرار دے کر جیل بھجوایا جائے۔اکبر الہ آبادی کا ایک قطعہ ملاحظہ فرمائیں:-بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں، اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیاپوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا، کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑگیا.
Urdu Khabrain
Thursday, 28 June 2018
اہور کے مشہور ہوٹل میں کیسے رات کو لڑکیاں بلوا کر مستیاں پولیس کا چھاپہ ادنر کیا ہو رہا تھا دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ویڈیودیکھیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment