https://is.gd/KrLFVM
لڑکا اور لڑکی گاڑی میں ادھ ننگے بیٹھ کر رنگ رلیاں منا رہے تھے تو گائوں والوں نے پکڑ لیا اس کے بعد جو حال کیا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پرمگر گلا مجھ کو تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ! 2011 میں گوگل نے ایک رپورٹ پیش کی کہ پاکستان جنسی ویب سائیٹس کی سرچ میں پہلے نمبر پر ہے ! وہ تو بھلا ہو کچھ صحافیوں کا اور کچھ دوسرے گروپس کا جنہوں نے اپنے طور پر ریسرچ کر کے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا اور ملک کی ناک کو مکمل طور پر کٹنے سے بچا لیا.
جس ملک کی بنیاد لا الہ الا الله پر رکھی گیئ تھی اس کا آج یہ حال ہے کے کہ جسے دیکھ کر شرمائیں یہود . ایک غیرت مند پاکستانی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کرلی اور پیغام دیا کہ چوھدری صاحب سیاسی انصاف سے توجہ ہٹا کر ذرا قوم کی خبر بھی لو پر جہاں انصاف کے لۓ بھی قانون توڑناپڑتا ہو وہاں خاک انصاف ملے گا . خیر خدا خدا کر کے سپریم کورٹ نے آرڈر جاری کۓ اور پوری 1000 ویب سائیٹس بلاک کیں مگر ماسٹر مائیند نو جوانوں نے اسکا حل بھی تلاش کر لیا اور ایسی سافٹ وئیرز ڈھونڈ نکالیں جن کی مدد سے بلاک شدہ سائیٹس بھی بحال ہو جاتی ہیں
اب ہمارے اخلاق کی اس پستی کے پیچھے کسی کرپٹ حکمران کا یا کسی بے ایمان صدر کا یا کسی منافق سکالر کا ہاتھ نہیں بلکہ اسکہ ذمہ دار ہم خود ہیں. آج اقبال کا شاہیں نہ جانے کہاں کھو گیا ہے اسکی پرواز کو فضائیں ترس گیئں ہیں اسکی نظر کا نظاروں کو انتظار ہے آج اقبال کے شاہیں کی جگہ اس ریگستانی گدھ نے لےلی ہے جسے جب گرمی محسوس ہوتی ہے تو اپنی ہی غلاظت میں نہا لیتا ہے اور ٹھنڈک محسوس کرتا ہے…کراچی کے ریمبو سینٹر کو پاکستان کے پارنوگرافک میٹیرئیل کا گڑھ کہا جاتا ہے مگر کیا کریںیہاں ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گاہماری جعلی پولیس مقابلوں میں ماہر بہادر پولیس بھی ریمبو سینٹر جانے سے گھبراتی ہےلو جی ! صرف گھبراتی ہے ؟ نہیں نہیں جناب ڈرتی ہے !
اور اسی ڈر کی وجہ سے انصاف کے پہرے دار ان درندوں سے جا ملے ہیں نا صرف کراچی بلکہ پورے پاکستان میں پولیس کی حفاظت میں فحاشی کے اڈے چلایۓ جاتے ہیں ایس ایچ او کو تو چھوڑیۓ اوپر تک کے افسر ملے ہو تے ہیں اور جب کوئی درندہ حوا کی بیٹی کی عزت تارتار کرتا ہے تو یہی افسر پھر اسکی عصمت کے غم میں تحریکیں بھی چلواتے ہیں…صلاح الدین ایوبی کے دور میں مسلمانوں کے خلاف جتنی سازشیں ہوئیں اسکی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی سلطان ایک جنگ تو میدان میں لڑ رہے تھے مگر ایک جنگ کالی بھیڑوں کھوٹے سکوں غداروں سے بھی لڑ رہے تھے دشمن نے سلطان کو کیئ مرتبہ خوبصورت عورتوں کے ذریعے بہکانے کی کوشش کی مگر کیا خوب کہا گیا ہے کہ الله کے شیروں کو دنیاوی لذت سے کو سروکار نہیں ہوتی اور سلطان نے اس قول کو سچ کر دیکھایا. اگر تب ہم نے دشمن کو شکست دے دی تھی تو اب بھی اس کی اہلیت رکھتے ہیں.
Urdu Khabrain
Thursday, 28 June 2018
لڑکا اور لڑکی گاڑی میں ادھ ننگے بیٹھ کر رنگ رلیاں منا رہے تھے تو گائوں والوں نے پکڑ لیا اس کے بعد جو حال کیا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment