Tuesday, 19 June 2018

روازنہ اس فروٹ کا جوس پی لیں یہ اس قدر طاقتور ہے کہ صرف ایک ہفتے میں جگرکاتمام گندصاف کردئے گا آپ کینسر ہیپاٹائٹس کے مرض سے بھی ہمیشہ محفوط رہیں گے

https://goo.gl/EUV6ea
اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔جاری ہے



آج ہن کو آپ کو ایسے جوس کے بارے میں بتائوں گا جس کے استعمال یہ بیماریاں ختم ہوجائیں گی ۔۔جگر کی بہترین صحت کے لیے انتہائی طاقتوار ڈرنگ اجزا پپتیے کے پتے ایک کپ پانی ایک گلاس۔جاری ہے



طریقہ استعمال ۔۔
روزانہ پپیتے کے پتے لے کر ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر گرائنڈ کرلیں اور دن میں کسی بھی ٹائم پی لیںپپیتے کے فوائد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کے پپیتے کے پتوں میں بھی خصوصی اجرائ پائے جاتے ہیںپپیتے کے پتوں میں ایسے کمپاونڈ پانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکیڈننس ملتے ہیں جسم کو مدفیانی نظام مضوط ہوتا ہے اس میں پاپین پاتا جاتا ہے جو جسم سے گیس اورتیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے۔جاری ہے

اور عزام انہضام مضبوط بناتا ہے اگر آپ پیپتے کے پتوں کا جوس کم سے کم ایک ہفتے تک پیتے ہیں تو آپکو شاندار فوائد حاصل ہوں گے یہ پینے سے خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہوگا اور خون سرخ اور سفید خلیوں کے ردمیان توازن پیدا ہوگا اس سے جسم صحت مند رہے گا ان پتوں کا جوس سے خون میں شوگر کا لیول کم ہوگا اور شوگر کے مرض کا خاتمہ ہوگا اس کے علاوہ جگر کی چربی اور گردوں کی بیماری بھی ختم ہوتی ہے پپیتے کے پتوں کے جوس یہ خاصیت موجود ہے۔جاری ہے



کہ اس کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور انسان یرقان اور جگر کے کینسر سے محفوط رہتا ہے
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...