Thursday, 19 July 2018

اتراکھنڈ: بس کھائی میں گرنے سے 14 مسافر جاں بحق

https://is.gd/9msahj
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کا المناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں پیش آیاجب ڈرائیور سے بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچا دیا گیا ۔بس میں 31افراد سوار تھے
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...