https://is.gd/Jt8Kxt
جاپانی تاریخ کی گرمی کی شدید لہر نے قیامت ڈھا دی ہے ۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی کی جاری لہر سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ۔
جاپان میں 1886 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
مقامی حکام کے مطابق پیر کے دن درجہ حرارت 41.1 تک چلا گیا ، جو ایک نیا ریکارڈ ہے ۔
جاپان کے کئی شہروں میں 1886 کے بعد اس مرتبہ سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے ۔
حالیہ موسم گرما میں ایشیا کے دیگر ممالک میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے ۔
اس صورتحال میں طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment