https://is.gd/s43r0f
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہوئے خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی ۔
افغان حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کابل ایئرپورٹ سے نکلنے والے شہریوں کو خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا تھا جوجلا وطنی ختم کر کے ترکی سے افغانستان پہنچے تھے اور ان کے استقبال کےلئے نائب صدرعبد الرشید دوستم ائیر پورٹ گئے تھے ۔
افغان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 23افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوئے ہیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment