https://is.gd/79WhnJ

سیلفی کی قیمت بتانے پر ووٹرز نے اسے ہنسی خوشی قبول کر لیا۔ فوٹو: فائل
کراچی: ایم کیو ایم پا کستان کے رہنما ڈاکٹر فا روق ستار نے انتخابی مہم کے دو ران سیلفی بنوا نے کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
فاروق ستار سے انتخابی مہم کے دوران ووٹرز نے سیلفی بنوانے کی در خواست کی تو فاروق ستار نے قبول کرلی تاہم انھوں نے کہا کہ سیلفی بنوانے کی قیمت 250ووٹ اور 5 درخت لگانا ہے جب کہ اس بات کو ووٹرز نے ہنسی خوشی قبول کر لیا۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment