https://is.gd/L13TyH
تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان سے93ہزار 497ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں ۔
الیکشن 2018 کے غیر سرکاری پہلے مکمل نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کو پہلی فتح ملتان سے مل گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اپنےمقابل ن لیگی امیدوار عامر سعید انصاری کو 73ہزار 529 ووٹ حاصل کئے ۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment