https://is.gd/zUh3e0
مرتّب:ظریف احسن
صفحات: 112، قیمت: 400روپے
ناشر:حرفِ زار انٹرنیشنل، گلستانِ جوہر، بلاک نمبر12کراچی
کتاب کے نام سے گمان ہوتا ہے، گویا یہ کوئی تحقیقی مقالہ ہے، لیکن اس میں مظفّر گڑھ سے تعلق رکھنے والے شعراء کے اشعار کا انتخاب دیا گیا ہے، جس میں خود صاحبِ کتاب کے اشعار بھی شامل ہیں۔ ترتیب میں بھی کوئی توازن نہیں، مختلف شعراء کے اشعار جا بہ جا دے دیئے گئے ہیں۔ مناسب تھا کہ ہر شاعر کا نمونۂ کلام ایک ہی جگہ دیا جاتا۔ کتاب مضبوط جلد کے ساتھ شایع ہوئی ہے، مگر 112صفحات کی کتاب کی چار سو روپے قیمت بہت ہی زیادہ ہے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 17 July 2018
اُردو شاعری کے فروغ میں مظفّر گڑھ کے شعراء کا کردار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment