https://is.gd/ubhg4A
آج کل بیشتر خواتین اپنے شوہروں سے صرف اس لیے نالاں رہتی ہیں کہ ان کے شوہر گھر میں ہر وقت موبائل استعمال کرتے رہتے ہیں لیکن شوہر حضرات ہوجائیں ہوشیار کیونکہ انہیں یہ عادت مہنگی بھی پڑسکتی ہے ۔
چین میں بھی شوہر کی ہر وقت موبائل فون پر گیم کھیلنے کی عادت سے پریشان بیوی نے غصے میں انوکھا انتقام لے ڈالا۔
شوہر کی بے رْخی سے نالاں خاتون نے چوہے پکڑنے والا گتہ ا س کے منہ پر چپکا دیا ۔
بیوی کی اس اچانک حرکت پر شوہر پہلے تو خوب تلملایا لیکن پھربے چارہ اپنا سا منہ لیکر رہ گیا۔

خاتون کے اس انوکھے انتقا م پر مبنی ویڈیوسوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment