Thursday, 19 July 2018

انتخابی ڈیوٹی نہ دینے والے کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،

https://is.gd/Si4I6j




کوئی بھی ملازم غیر حاضرہوا تو الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق نوکری سے نکال دیا جائے گا، آر او: فوٹو: فائل


کوئی بھی ملازم غیر حاضرہوا تو الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق نوکری سے نکال دیا جائے گا، آر او: فوٹو: فائل



 کراچی: عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کے ریٹرننگ افسرحلیم احمد نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھا کہ عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔


آراو کے مطابق کوئی بھی ملازم غیر حاضرہوا تو الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق نوکری سے نکال دیا جائے گا، اس لیے تمام اداروں کے سربراہوں کو آگاہ کیا جائے کہ عملے کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔


واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 25 جولائی کوہورہے ہیں جس کے لیے الیکشن کمیشن سمیت تمام سرکاری ملازمین کی جانب سے تیاریاں عروج پرہیں۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...