Thursday, 19 July 2018

مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش ہوگی

https://is.gd/5hxbT0



بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ہیں۔

نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے چیف ویپ انوراگ ٹھاکر نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیجے ہیں۔

اپنے ایک ٹویٹ میں بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

یاد رہے کہ انوراگ ٹھاکر کو حال ہی میں حکمران جماعت کا چیف ویپ مقر کیا گیا ہے


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...