https://is.gd/Gt62Om
مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطا بق دھماکے کے بعد ایئرپورٹ کے 2 فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

مصری فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ ائیر پورٹ سے باہر فیول ٹینکس کے قریب دھماکا کیمیکل فیکٹری میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment