Tuesday, 24 July 2018

امریکا میں باصلاحیت نوجوان کا کمال

https://is.gd/FUV5Mj
دنیا بھر میں کئی باصلاحیت اور ماہر افراد اپنے شاندار کارناموں کے ذریعے حیرت انگیز کارنامے سر انجام دے کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں۔


امریکا میں ایسے ہی ایک باصلاحیت شخص نے شاندار کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 120پاؤنڈ وزنی ٹریکٹر کے ٹائر کو کمر کے گرد حیرت انگیز طور پر گھما کر دیکھنے والوں کو حیران کرڈالا۔

امریکا میں باصلاحیت نوجوان کا کمال

منچلے نوجوان کا یہ اسٹنٹ دیکھ کر شائقین نا صرف حیران رہ گئے بلکہ خوب داد دیتے بھی نظر آئے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...