Tuesday, 10 July 2018

نیا فیچر ’’ڈوناٹ ڈسٹرب‘‘ فیس بک اور انسٹاگرام پر متعارف

https://is.gd/ZDBOAO



ماہرین جدید چیزوں اور نت نئی انکشافات کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر بھی نئےنئے فیچرزمتعارف کروارہے ہیں ۔اسی ضمن میں حال ہی میں فیس بک اور انسٹا گرام پر ’’ڈوناٹ ڈسٹرب ‘‘ کا آپشن پیش کیا جارہا ہے ۔اس آپشن کی بدولت اپیس پر چندمنٹوں،گھنٹوں اور دنوں کے لیے نوٹیفیکیشن اور دیکھی جانے والی پوسٹوںکو بندکیا جاسکتا ہے ،پھر جب آپ کا دل چاہیےآپ اس آپشن کو ختم بھی کرسکتے ہیں ۔

علاوہ ازیں نوٹیفیکیشن کے لیے آواز کا آپشن بھی بند یا کھولا جاسکتا ہے ۔اس کے ذریعے فیس بک اور انسٹا گرام سے کچھ وقت کے لیے دور بھی رہ سکتے ہے ۔اس سے پہلے انسٹاگرام نے یو آر آل کو ٹ اپ نام کا ایک آپشن بھی متعارف کروایا تھا ،جس کاکام پہلے سے دیکھی جانے والی پوسٹس پر اضافی اسکرولنگ سے روکنا تھا ۔یہ آپشن ایپ پر گزارے وقت کا حساب بھی رکھتا ہے جسے ایک دن یا ایک ہفتے کے لیے بھی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...