https://is.gd/6uGvrj
جاپان،چین اور بھارت کے مختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔صرف جاپان میں ہلاکتوں کی تعداد 156تک پہنچ گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصوں میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
چین کے جنوب مغربی اور مشرقی حصوں میں بارشوں سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے ۔دوسری طرف ممبئی میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے ۔
جاپان کے مغربی علاقوں میں بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئ سو گھر تباہ ہوچکے ہیں۔ حالیہ بارشوں سے ہونے والی ہلاکتوں کو 3دہائیوں میں سب سے زیادہ قرار دیا جارہا ہے ۔
ریسکیو اہلکار ملبے اور کیچڑ میں لاپتہ افرادکی تلاش کاکام جاری رکھے ہوئے ہیں۔دریاؤں کا پانی آبادی میں داخل ہونے کے خدشے کے پیش نظر 20 لاکھ سے زائد افراد کا انخلاہواہے۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 10 July 2018
جاپان ، چین،بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment