https://is.gd/89Y3Sx
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لاہور ائیرپورٹ پر پہنچ چکے ہیں تاہم ابھی تک انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز طیارے سے باہر آنے کو تیار ہیں اور نیب کی ٹیم نے ابھی اس لئے انہیں گرفتار نہیں کیا کیونکہ امیگریشن کا عمل باقی ہے اور اس کے بعد ہی انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور مریم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد وہ لندن سے پاکستان پہنچیں ہیں اور انہیں گرفتار کرنے کیلئے نیب کی ٹیم بھی ائیرپورٹ پر ہی موجود ہے۔
Urdu Khabrain
Friday, 13 July 2018
طیارہ لینڈ ہونے کے بعد ابھی تک نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ اصل وجہ سامنے آ گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment