https://is.gd/4QXEgh
رمضان کے اختتام پر آنے والی عید کو سویّوں کی عید بھی کہا جاتا ہے۔ انڈیا کی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے ایک منصوری خاندان کے بچے اور خواتین عیدالفطر کی آمد آمد پر اپنے گھر کے احاطے میں سویّاں تیار کر رہے ہیں جنھیں وہ مقامی رام گنج بازار میں فروخت کریں گے۔
Urdu Khabrain
Breaking Indian News, Hot India News, India Pakistan News, India Pakistan Urdu News, Latest India News
No comments:
Post a Comment