Thursday, 26 July 2018

بھارت، مسافر طیارے سے بچے کی لاش برآمد

https://is.gd/TSGziY



بھارت میں ملائیشین ایئر لائن طیارے کے ٹوائلٹ سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق بچے کی لاش ملنے کے بعد خاتون کو بچے کی ماں ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ نئی دلی میں لینڈ کرنے سے قبل طیارے کے ٹوائلٹ سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے کا انکشاف ہواتھا۔

بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ بچے کی پیدائش دوران سفر ہوئی ، مشتبہ خاتون کو طیارے میں سوار تمام خواتین سے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار خاتون گوہاٹی سے طیارے میں سوار ہوئی تاہم خاتون سے مزید تفتیش کی جارہی ہیں


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...