https://is.gd/n5rbYT
ترقی پذیر ممالک میں جہاں انسانوں کو روڈ کراس کرتا دیکھ کرٹریفک رکنے کا نام نہیں لیتی وہیں ترقی یافتہ ممالک میں اگر جا نور بھی سڑک کراس کرتے دکھائی دیں تو پورا ٹریفک رُک جاتا ہے۔
ایسا ہی ایک نظارہ گزشتہ دنوں انڈونیشیامیں دیکھنے کو ملا جہاں بی مانو کو بحفاظت روڈ کراس کرانے کیلئے پولیس اہلکارنے ٹریفک روک دی۔

پولیس اہلکار کی غیر معمولی ہمدردی کا نظارہ پیش کرتی یہ ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment