https://is.gd/p4a3Wa
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں شرح سود ایک فیصد بڑھا دیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نےمانیٹری پالیسی 2018 کا اعلان کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور بتایا کہ مرکزی بینک نے شرح سود5.6 فیصد سے بڑھاکر5.7 فیصد کردیاہے
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح بڑھ رہی ہے، زرمبادلہ ذخائر پر درآمدات کی وجہ سے دباؤ ہےجبکہ روپے کی قدرمیں کمی سے مہنگائی بڑھے گی تاہم بجٹ خسارہ 6 اعشاریہ 8فیصد رہنے کااندازہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب تک ادھار لے کر معاملات چلاتے آرہے ہیں لیکن اسے جاری رکھنا مشکل ہے اس لئے شرح سود بڑھا کر طلب کے دبائو کو کم کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ ماہرین رواں مالی سال شرح سود میں دو سے ڈھائی فیصد اضافے کا اندازے لگارہے ہی
Urdu Khabrain
Sunday, 15 July 2018
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی، شرح سود بڑھادیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment