https://is.gd/5exfno
الیکشن کمیشن کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے دوران ن لیگی امیدوار نے احتجاج شروع کردیا ۔
پی پی 111 فیصل آباد سے ن لیگ کے امیدوار اسرار احمد خان نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا
انہوں نے کہا کہ ریٹرننگ آفیسر ان کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے ، ان کی درخواست پر دوبارہ گنتی نہیں کی جا رہی۔
اسرار احمد خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ترجمان جھوٹ بولتے ہیں کہ تمام درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment