Tuesday, 3 July 2018

دنیا کے مہنگے ترین موٹر سائیکل کی قیمت کتنے کروڑ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

https://is.gd/gwFHct
 


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں سونے اور ہیروں والا سب سے مہنگا ترین موٹر سائیکل تیار، نیلے رنگ کے اس موٹر سائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرلے ڈیوڈسن نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین موٹرسائیکل تیار کرلیا، دا



بشرربلیو، میں 360 ہیرے جڑے گئے ہیں، سکرو اور بولٹس پر سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔کمپنی نے اس ماڈل کو تیار کرنے میں 100سے زائد دن لگائے، نیلے موٹر سائیکل کی ایل ای ڈی لائٹس میں حرارت جذب نہیں ہوتی، یہ دنیا کا پہلا موٹرسائیکل ہے جس کے انجن کے پرزے بھی نیلے رنگ کے ہیں، بائیک پر نیلے رنگ کی 6 تہیں چڑھائی گئی ہیں۔ دنیا کے مہنگے ترین نیلے موٹرسائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔




موٹر سائیکل

قالب وردپرس
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...