https://is.gd/gXmzDM
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کے طیارے کا رخ اسلام آبادموڑدیا گیاہے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ابو ظہبی سے لاہور آنیوالی کمرشل پرواز کارخ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا ہے ، طیارے کے اسلام آباد ائر پورٹ پر لینڈکرتے ہی نیب کی ٹیم میاںنواز شریف اور مریم نواز کو طیارے سے اتار کر حراست میں لے گئی اور ان کو بکتر بند گاڑی کے ذریعے کارگو ٹرمینل سے براستہ ر وڈ اڈیالہ جیل منتقل کیاجائے گا۔اس موقع طیارے کے دیگر مسافروں کو طیارے سے باہر نہیں آنے دیا جائے گاجبکہ طیارے کو لینڈنگ کے آدھا گھنٹہ بعد دوبارہ لاہور کیلئے روانہ کردیا جائے گا ۔ فیصلہ سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ نیواسلام آباد ائر پورٹ پر طیارے کی لینڈنگ کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔
Urdu Khabrain
Friday, 13 July 2018
نواز شریف کے طیارے کا رخ اسلام آباد ائر پورٹ کی طرف موڑ دیا گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment