Monday, 30 July 2018

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

https://is.gd/Lt3tXK




سعودی عرب میں مدائن الصالح کی اس تصویر کو فطری تصویر نگاری میں پہلا ایوارڈ دیا گیا ہے (فوٹو: بشکریہ گیبریئل سینو)


روم، اٹلی: ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے ’فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی‘ کا نام دیا جارہا ہے۔



اسی مناسبت سے فوٹوگرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی سائنا انٹرنیشنل فوٹو ایوارڈز کے تعاون سے پوری دنیا سے ڈرون فوٹو گرافی کے شاہکار نمونے منگوائے اور انہیں ایوارڈز سے نوازا۔



تصاویر کو کئی زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا جن میں تجریدی (اینسٹریکٹ)، قدرتی مناظر، شہری زندگی  اور دیگر عنوانات کے تحت ڈرون سے لی گئی بہترین تصاویر کو ایوارڈ جاری کیے گئے۔ یہاں ڈرون فوٹو گرافی کی چند شاہکار تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...