https://is.gd/vNAeVQ
برطانوی وزیرخارجہ جریمی ہنٹ نے کہا ہے کہپاکستان میں جمہوریت کاتسلسل خوش آیندہے، انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔
جریمی ہنٹ کا کہنا ہے کہ میڈیا پر دباؤ کی رپورٹس اور کالعدم گروہوں سے منسلک جماعتوں کے الیکشن لڑنےپرتحفظات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اقدامات قابل تعریف تھے، اب منتخب نمایندوں کی ذمےداری ہے کہ وہ اقتدار کی کامیاب منتقلی کیلئے مل کر کام کریں
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment