Saturday, 28 July 2018

بھارت میں سیاسی رہنما کا گائے کا تحفہ لینے سے انکار

https://is.gd/Zqmaoe



بھارت میں انتہا پسندوں کے خوف سے سماج وادی پارٹی کی رہنما نے گائے کا تحفہ لینے سے انکار کر دیا۔

انتہا پسند ہجوم کے ہاتھوں انسانی جانیں لینے کے واقعات اتنے بڑھ چکے ہیں کہ عام آدمی تو کیا سیاستدان بھی گائے رکھتے ہوئے خوف محسوس کرنے لگے ہیں۔

سماج وادی کی رکن راجیا سبھا تنظیم فاطمہ نے گائے کا تحفہ واپس کر دیا، جو انہیں ایک پیر نے دیا تھا، انہیں یہ ڈر تھا کہ کہیں گائے کو مار کر الزام ان کے خاندان پر نہ ڈال دیا جائے۔

واضح رہے کہ چند روز پہلے بھی راجستھان میں گائے کی اسمگلنگ کے شبے میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تھا


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...