https://is.gd/7CCPIy
آئس کریم بچوں اوربڑوں سب ہی میں مقبول ہے لیکن انسانوں کیساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں ،یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیجئے۔
پِٹ بْل نسل سے تعلق رکھنے والا یہ پالتو ڈوگی آئسکریم کھانے کا ایسا شوقین ہے کہ آئسکریم وین کی آواز سنتے ہی اپنی مالکن کو لے کر اس کے پاس پہنچ جاتا ہے۔

ڈوگی وین کے پاس کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرتا ہے جس کے بعداس کی مالکن اسے مزے مزے کی آئسکریم کون کھلاتی ہے۔

آئسکریم کے دیوانے اس ڈوگی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پرلاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment