Tuesday, 10 July 2018

ماہرہ خان نے سیاست میں آنے کی تردید کر دی

https://is.gd/d1QeVq


اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، آم فیورٹ پھل، پشواز اور غرارہ پسندیدہ لباس ہے۔





اداکارہ ماہرہ خان آموں کی دیوانی نکلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پھلوں میں آم اور لباس میں پشواز اور غرارہ پسند ہے۔ اداکارہ سیاست سے دور بھاگتی ہیں تاہم عوام سے جڑے مسائل پر پریشانی ہوتی ہے۔


ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ سیاست نہیں ان کی پہچان اداکاری ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ باہر کے ممالک میں ماہرہ خان فرام پاکستان کی پہچان باعث فخر ہے۔ ماہرہ نے کانزفلمی میلےکےدوران ریڈ کارپٹ پر واک کی یادیں بھی تازہ کیں۔


 


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...