Wednesday, 1 August 2018

عمران خان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی ریحام خان نے کپتان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کرڈالا

https://is.gd/7lBFIn
ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آچکی ہے اور اس کتاب میں انہوں نے عمران خان پر تاریخ کے شرمناک ترین الزامات عائد کئے ہیں۔ ریحام خان کی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے.

جس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے جسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ عمران خان نے ان سے اپنےبچپن کے کئی واقعات سنائے ۔عمران خان نے انہیں بتایا کہ کیسے وہ ملازمائوں اور اپنی بڑی کزنز کے رحم و کرم پر پرورش پاتا رہا۔ ایک مرتبہعمران خان نے انہیں اپنے بچپن کے واقعات سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمرجب 4یا پانچ سال تھی تو ایک ملازمہ جو انہیں نہلایا کرتی تھی وہ اس دوران انہیں اپنے جسم کے مخصوص حصوں کو چھونے پر مجبور کرتی تھی، اس کام کہ وہ اس قدر عادی ہو چکے تھے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اپنی والدہ کے سامنے اس ملازمہ کیساتھ ایسی حرکت کر دی ۔ عمران خان نے مجھے یہ بھی بتایا کہ جب ان کی عمر 9یا 10برس تھی.

تو ان کی ایک کزن جو عمر میں ان سے بڑی تھی انہیں اپنے جسم کے پوشیدہ اعضا کو چھونے پر مجبور کیا کرتی تھی۔ عمران خان نے مجھے بتایا کہ جب وہ ایچ ای سن کالج میں داخل ہوئے تو انہوں نے وہاں کئی لڑکوں کیساتھ مل کر اغلام بازی کی۔ عمران خان نے ایک مرتبہ قہقہہ لگاتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک کلاس فیلو انہیں اشارے سے بلاتے ہوئے باغیچے میں لے گیا جہاں انہوں نے جنسی فعل کیا۔ عمران خان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ ایک 12سالہ لڑکے کیساتھ باتھ روم میں نہا رہے تھے کہ اس نے 18سال کے عمران کیساتھ زبردستی کر ڈالی۔نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں،ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی.

تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...