Wednesday, 1 August 2018

ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان ننگے لیٹے عضو مخصوصہ پر کالی دال رگڑ رہے تھے ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ آپ بھی دانتوں تلے انگلی دبائیں گے

https://is.gd/mDXTmf
عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی نجی زندگی کے ان رازوں سے بھی پردہ اٹھا دیا ہے کہ جنہیں پڑھ کر ہر کوئی شرما کر رہ جائے گا.

ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ میری عمران خان سے شادی کو چند دن ہوئے تھے اور اسے ابھی خفیہ رکھا جا رہا تھا.ایسے میں ایک روز میں بنی گالا عمران خان کی رہائش گاہ گئی تو عمران خان وہاں ایک کمرے میں برہنہ حالت میں ایک سفید شیٹ پر لیٹے ہوئے اپنے پورے جسم پر کالی دال مل رہے تھے ، میں یہ دیکھ کربھونچکا رہ گئی ، مجھے اچانک اپنے سامنے دیکھ کر عمران خان کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے عضو مخصوصہ پر کالی دال رگڑنے لگ گئے اور پھر کچھ دیر بعد کھڑے ہو گئے اور جسم سے دال جھاڑنے لگ گئے اور ساتھ ہی اپنے ملازم کو آواز دیتے ہوئے دال اور سفید شیٹ اٹھا کر لے جانے کا کہا . ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس حوالے سے عمران خان سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہے؟.

تو عمران خان کا کہنا تھا کہ احد(عمران خان کا برادر نسبتی)ایک عامل کو لیکر میرے پاس آیا تھا جس نے مجھے بتایا کہ مجھ پر کسی نے کالا جادوکیا ہے اور اس جادو کے اثرات کو ختم کرنے کیلئے اس نے جسم پر یہ کالی دال ملنے کو کہا تھا. میں چونکہ بالکل نئی نئی عمران خان کی زندگی میں شامل ہوئی تھی اور شادی ہوئے چند ہی دن ہوئے تھے اس لئے میں زیادہ سختی سے اپنا مؤقف نہ دے سکی اور نہ ہی اس عجیب و غریب صورتحال پر ان سے بحث کی. واضح رہے کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ہی نام ’’ریحام خان‘‘سے کتاب ایمازون پر جاری کی ہے.

جس کی قیمت 9.99روپے ہے اور اسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتاہے.
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...