Thursday, 9 August 2018

گورنر خیبر پختونخوا نے اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/09/urdu-news-38052




اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل


اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ فوٹو : فائل



پشاور: گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا جس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے 13 اگست کو صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے جس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی ہوگا جب کہ نو منتخب ارکان بھی حلف اٹھائیں گے۔


اس خبر کو بھی پڑھیں : محمود خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد 


واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی کے 9 سوات سے منتخب ہونے والے رکن  محمود خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔



Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...