Wednesday, 1 August 2018

نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے

https://is.gd/1861sj

 بھار ت کے شہردہلی میں آج کل فیشن کی بہاریں عروج پر ہیں جہاں انڈیا کوٹور فیشن ویک میں دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔

2018-2019کے ان ملبوسات میں جہاں ایک طرف اسٹائل کا مکمل خیال رکھا گیا ہے وہیں رنگوں کی چناؤ میں بھی خواتین کی پسند کو مدِ نظر رکھ کر کلیکشن تیار کی گئیں۔

نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے

دلکش ملبوسات سے سجے اس فیشن ویک کے چوتھے روز بھی میں کئی نامور ڈیزائنرز کی کلیکشن حاضرین کے سامنے پیش کی گئی جنہیں زیب تن کر کے یمی گوتھم سمیت کئی ستارے ریمپ پر آئے اورجدید ترین ملبوسات کی نمائش کی ۔

نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے

نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے

فیشن شوز کے دوران ریمپ کی خوبصورتی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی جو کہیں تو چاند سے سجا دکھائی دیر ہا تھا تو کہیں دلکش رنگوں اور ڈیزائن اس کی انفرادیت بڑھا رہا تھا۔

نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے
نئی دہلی میں فیشن ویک کا انعقاد،بالی وڈ ستاروں کے ریمپ پر جلوے

حسینائیں دلکش ملبوسات زیب تن کئے جب ریمپ پر پہنچیں تو فیشن کے دلدادہ افراد نے انہیں جی بھر کر داد دی ۔

Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...