Wednesday, 1 August 2018

ستارہ بیگ سے جنسی زیادتی معاہدہ کرنے کیلئے ہوٹل بلا کر مبینہ زیادتی ہوش آیا تو برہنہ حالت میں تھی ویڈیو بھی بنالی گئی افسوسناک ویڈیو دیکھیں

https://is.gd/2cziA2
معروف اداکارہ ستارہ بیگ کو بیرون ملک شو کیلئے معاہدہ کرنے کیلئے ہوٹل بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا نے کے ساتھ ویڈیو بھی بنا لی گئی ، اداکارہ نے مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست دیدی ۔ اداکارہ مدیحہ غوث المعروف ستارہ بیگ کی جانب سے تحریر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 16مارچ کو گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ کررہی تھی



لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ ستارہ بیگ کو بیرون ملک شو کیلئے معاہدہ کرنے کیلئے ہوٹل بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا نے کے ساتھ ویڈیو بھی بنا لی گئی ، اداکارہ نے مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست دیدی ۔ اداکارہ مدیحہ غوث المعروف ستارہ بیگ کی جانب سے تحریر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 16مارچ کو گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ کررہی تھیرات دس بجے کے قریب علی ناصر نامی شخص جس نے دبئی میں شو کرانے کی بات کی تھی نے ٹیلیفون کر کے بتایا کہ جوہر ٹاؤن میں اس کا نمائندہ عاطف اس کا انتظار کر رہا ہے



جس سے ملاقات کر کے معاہدہ اور پیشگی رقم وصول کرلے ۔ اداکارہ نے بتایا کہ ہوٹل پہنچنے پر ویٹر مجھے کمرے میں لے گیا جہاں پہلے سے ایک شخص موجود تھا جس نے اپنا تعارف عاطف کے نام سے کرایا ۔اس نے مجھے بیٹھنے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے جس پر میں وہاں سے جانے لگی تو اس نے کھانا کھاکر جانے کا کہا اور پھر دروازہ بند کر دیا ۔ اسی دوران اس نے مجھے ایک بوتل نکال کر پینے کا کہا تو میں نے انکار کر دیا جس پر اس نے گالم گلوچ اور دھمکیاں دینا شروع کر دی جس کے باعث میں نے خوف کے مارے اس کی طرف سے دی جانے والا مشروب پی لیا اوربیہوشی کی حالت میں بیڈ پر گر گئی ۔ اس سے قبل میں ہوٹل کے عملے کو آوازیں دیتی رہی لیکن کوئی وہاں نہ آیا ۔اداکارہ کی جانب سے تحریر کردہ موقف کے مطابق صبح جب میں ہوش میں آئی تو میں برہنہ حالت میں تھی جبکہ عاطف وہاں سے غائب تھا جبکہ میری ویڈیو بھی بنائی گئی تھی ۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب میں نے دیکھا



تو میرے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، گوجرانوالہ اسٹیج ڈرامے کامعاوضہ ،عاطف کی طرف سے شو کیلئے پیشگی دئیے جانے والے ڈیڑھ لاکھ روپے اور میرا ایک موبائل بھی موجود نہ تھے ۔پھر مجھے فون کر کے کہا گیا کہ تمہاری ویڈیو بھی بنا لی ہے اور اگر بتاؤ گی تو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں گے۔ بتایاگیا ہے کہ درخواست ملنے پر پولیس نے اداکارہ کا میڈیکل کرا لیا ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...