Friday, 17 August 2018

سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/17/urdu-news-39306



سندھ میں سانگھڑ کے قریب گیس کاایک ذخیرہ دریافت ہو گیاجبکہ کنویں سے تیل بھی برآمد ہوگا ۔

تیل و گیس انڈسٹری ذرائع کے مطابق سانگھر کے قریب ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا جس کی کامیابی کا اعلان چند دن میں متوقع ہے

ذرائع کے مطابق یہ ایک نیا ذخیرہ ہے جس کے قریب کوئی مزید کنواں موجود نہیںہے۔

ذرائع نےمزید بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق کنویں سے 20 ملین مکعب فٹ گیس اور 150 بیرل یومیہ تیل نکلنےکا امکان ہے


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...