Thursday, 16 August 2018

واجپائی کی آخری رسومات ، علی ظفر نمائندہ مقرر

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/17/urdu-news-39318



نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے واجپائی کی آخری رسومات میں شرکت کرنے کے لیے نگراں وزیر اطلاعات سید علی ظفر کو نمائندہ مقرر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ آج یعنی 16اگست جمعرات کی شام بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کافی عرصہ سے بیمار رہنے بعد93سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...