Thursday, 16 August 2018

یورپ و برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ پر مذاکرات آج

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/17/urdu-news-39315



یورپ اور برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ پر 2 روزہ مذاکرات آج برسلز میں ہو رہے ہیں ۔

مذاکرات میں آج آئرش بارڈر پر بات ہورہی ہے جبکہ کل دونوں فریقین کے درمیان مستقبل میں برطانیہ کے یورپ کے ساتھ کسٹم اور تجارتی تعلقات زیر بحث آئیں گے ۔

گزشتہ رات یورپین ممبر ملک لیٹویا کے وزیر خارجہ کا بیان سامنے آیا ہےجس میں انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ڈیل اور نو ڈیل بریگزیٹ کے چانسز 50-50 فیصد ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...