Thursday, 16 August 2018

چین کے جنوبی صوبے میں طوفانی بارشیں

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/16/urdu-news-38549



چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ، جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں۔

مقامی میڈیا کےمطابق مسلسل بارشوں سے مختلف شہروں میں سڑکیں دریا کامنظر پیش کر رہی ہیں۔

کئی مقامات پر گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، جبکہ نشیبی علاقوں میں گھر اور دکانیں بھی سیلابی پانی میں گھری ہوئی ہیں۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...