Monday, 6 August 2018

امریکی شہر نیو یارک پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا

https://is.gd/KZRzaF



امریکی شہر نیو یارک بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا جہاں پاکستان کی آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایا گیا۔

سالانہ آزادی پریڈ میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سبز پرچموں کی بہار آگئی اور فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اْٹھی۔

امریکی شہر نیو یارک پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا

پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم نے بھی اس موقع پر خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی آواز کا جادو جگا کر شرکاء کا لہو گرمایا۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...