https://is.gd/NJF5HQ
ناصر جمشید کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دیا جائے گا۔ ۔فوٹو:فائل
لاہور: ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نے آج کی سماعت میں اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں اور ٹریبیونل نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، ٹریبیونل کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دے گا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ناصر جمشید نے محمد عرفان، شرجیل اور خالد کو فکسنگ کی آفرز کیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment