Monday, 20 August 2018

اولمپک کونسل آف ایشیا کا پاکستان کی خدمات کا اعتراف

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/20/urdu-news-39910



اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے پاکستان کی خدمات کا اعتراف کیا گیااور پی او اے کے صدر سید عارف حسن اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ناجیہ رسول کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

ایشین گیمز جکارتہ میں شروع ہوگئے ۔ اس موقع پر اولمپک کونسل آف ایشیا کے اجلاس میں مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز بھی دیئے گئے۔ پی او اے کے صدر سیدعارف حسن کو پاکستان میں اولمپک موومنٹ کی ترقی اور اس کی حفاظت پر میرٹ ایوارڈ دیا گیا ۔

اسی طرح پی او اے ایتھلیٹ کمیشن کی رکن اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ناجیہ رسول کو گرین پاکستان مہم میں نمایاں کردار ادا کرنے پر او سی اے اسپورٹس انوائرمنٹ ایوارڈ دیا گیا


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...