Tuesday, 14 August 2018

سعودی شہری کا قابل تحسین اقدام

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/14/urdu-news-38707



سعودی شہری نے انتہائی قابل تحسین اقدام اْٹھاتے ہوئے اپنے بیٹے کے قاتل کو اس کی پھانسی سے چند منٹ قبل معاف کردیا۔

سعودی عرب کے قصبے Rabigh میں ایک مجرم کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزاسنائی گئی جس کے بعد اسے مقررہ مقام پر پھانسی دینے کیلئے لے جایا گیا۔

پھانسی سے صرف چند منٹ قبل قتل ہونے والے نوجوان کے والد نے موقع پر پہنچ کربیٹے کے قاتل کی معافی کا اعلان کردیا۔

سعودی شخص کے اس اقدام کو نہ صرف وہاں موجود اہلکاروں نے سراہا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہزاروں افراد نے خوب پذیرائی کی۔


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...