Sunday, 19 August 2018

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان انتقال کرگئے

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39668



اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

کوفی عنان کا پورا نام کوفی عطا عنان تھا، ان کا تعلق گھانا سے تھا۔

وہ 8 اپریل 1938ء کو پیدا ہوئے، اور جنوری 1997 ءسے دسمبر 2006ء تک اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہے۔

انسانیت کی خدمات کیلئے انہیں نوبل امن انعام سے بھی نوازا گیا تھا


Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...