https://goo.gl/YbYq3c
ابو ظہبی : ابوظہبی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہی کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے.
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment