باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حسا س اداروں نے سا بق وزیر اعظم میا ں محمد نو از شر یف کے قتل کی سا زش بے نقا ب کرتے ہوئے تین افر اد کو حر است میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔گر فتا رشخص نے میاں نواز شریف کابارہ کہو کے مقام پر گلہ دبانے کی کوشش کی..
ان افر اد کو اسو قت حر است میں لیا گیا جب میا ں محمد نو از شر یف ریلی کی قیا دت کر تے ہو ئے اسلا م آ با د سے لا ہور آ رہے تھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میا ں محمد نو از شر یف کو اسو قت اطلا ع دی گئی جب وہ پنجا ب ہا ئو س سے نکل کر فیض آ با د سے نکلنے لگے تو انہیں صو رتحا ل سے آ گا ہ کیالیکن انہوں اس بارے سے انکار کر دیابعد ازاں اس بارے وفاقی وزیر کو زیر حراست شخص بھی ملوایا گیا تب سابق وزیر اعظم نے لا ہور جا نے کا پر وگر ام ملتو ی کر کے پنجا ب ہا ئو س واپس پہنچ گئے۔
اب تک حا صل ہو نے والی معلو ما ت کے مطا بق سا بق وزیر اعظم مر ی سے با ر ہ کہو ہ اسلا م آ با د پہنچے تو لو گو ں نے ان کا والہا نہ استقبا ل کیاعو ام جو ش وخر وش دیکھ کر میا ں محمد نو از شر یف گا ڑ ی سے اتر ے اسی دوران ایک شخص نے انکا گلہ دبا نے کی کو شش کی تو میا ں محمد نو از شر یف نے گلہ چھڑ ا کر جلد ی سے گا ڑ ی میں بیٹھ گئے ۔حسا س ادارے کے اہلکا روں نے اس مشکو ک شخص کو حر است میں لے کر نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا ۔مشکوک شخص کی نشاندہی پر اس کی نشا ند ہی پر مز ید دو افر اد کو مو با ئل فو ن کی مد د سے ٹر یس کر کے حر است میںلے لیا گیا۔
ذرائع کا دعوی ہے کہ زیر حر است مشکو ک افر اد میں ایلیٹ فو رس کا اہلکا ر بھی شا مل ہو سکتا ہے۔اس معا ملے کو انتہا ئی خفیہ رکھا گیا ہے تا ہم زیر حر است افر اد سے تفتیش کا عمل جا ری ہے۔پنجا ب پولیس اور کاونٹر ٹیرزم ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق انکے پاس ایسی کو ئی اطلاعات نہیں اگر حساس ادارے نے کسی مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے توانہیں مطلع نہیں کیا گیا ۔

Monday, 2 October 2017
نواز شریف کو قتل کر نے کی کو شش؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment