Saturday, 7 October 2017

میری کتاب موت کے بعد شائع کی جائے: عامرخان

عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے ۔




عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں اپنی زندگی پر مبنی کتاب لکھنے کی خواہش رکھتا ہوں


لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے میری موت کے بعد منظر عام پر لایا جائے کیونکہ میری زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی کے بارے میں لوگ آج سے 50 سال بعد جانیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ابھی کوئی بھی ایسا مداح ہو گا جو میری زندگی کے بارے میں نہیں جانتا۔





























































































































































































































































قالب وردپرس

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...